خطرناک عمارتوں کے خلاف اقدامات سست روی کا شکار

 خطرناک عمارتوں کے خلاف اقدامات سست روی کا شکار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صوبائی حکومت نے سرگودھا سمیت ریجن بھر میں خطرناک عمارتوں کیخلاف اقدامات سست روی کا شکار ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ۔

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے خطرناک عمارتوں کی فزیکل صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ٹیکنیکل کمیٹیز کو موقعہ پر جا کر خطرناک قرار دی جانے والی عمارتوں کی تصاویر اور کئے جانے والے اقدامات کی رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ،تاکہ ان کی مرمت یا انہدام بابت مزید اقدامات اٹھائے جاسکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...