نوری گیٹ سے نہر لوئر جہلم تک ٹرانسپورٹروں نے خود ساختہ اسٹینڈ بنا لئے

نوری گیٹ سے نہر لوئر جہلم تک  ٹرانسپورٹروں نے خود ساختہ اسٹینڈ بنا لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خوشاب روڈ پر نوری گیٹ سے نہر لوئر جہلم تک ٹرانسپورٹروں نے خود ساختہ اسٹینڈ بنا رکھے ہیں۔

جہاں سے ہر گاڑی سواری اٹھاتی ہے قبل ازیں ٹریفک پولیس نے کاروائی کر کے یہ پوائنٹس کلیئر کر دیئے تھے تاہم گزشتہ روز چیکنگ کے دوران موقع پر کھڑی 4 ہائی ایس ویگنیں بحق سرکار ضبط کر کے ڈرائیورز جن کے نام رفاقت، احمد شیر،امجد، عمر فاروق، محمد اشرف بتائے جاتے ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...