منشیات فروشی سے چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم عامر کو گرفتار کر لیا۔
جس کے قبضے سے ایک کلو 380 گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments