درجنوں چنگ چی رکشوں اور لوڈرز تھانوں میں بند
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن عملے نے اندرون شہر اور مین شاہراہوں سمیت ہسپتالوں کے سامنے غیر قانونی پارک کئے جانے والے چنگ چی رکشہ اور لوڈروں کے خلاف ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف مقامات پر آپریشن کرکے درجنوں چنگ چی رکشوں اور لوڈروں کو مختلف تھانوں میں بند جبکہ متعدد کے موقع پر چالان کردیئے ۔
میونسپل کارپوریشن عملے نے اندرون شہر اور مین شاہراہوں سمیت ہسپتالوں کے سامنے غیر قانونی پارک کئے جانے والے چنگ چی رکشہ اور لوڈروں کے خلاف ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف مقامات پر آپریشن کرکے درجنوں چنگ چی رکشوں اور لوڈروں کو مختلف تھانوں میں بند جبکہ متعدد کے موقع پر چالان کردیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments