تھانہ میلہ پولیس کی کارروائی 3 ملز م گرفتار، اسلحہ برآمد

تھانہ میلہ پولیس کی کارروائی  3 ملز م گرفتار، اسلحہ برآمد

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) تھانہ میلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 گرفتار ملزم سمیع اللہ سے کلاشنکوف، عمران سے 12 بور بندوق اور عظمت سے 30 بور پسٹل برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ، جنہیں قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...