دو بہنوں سمیت تین افراد کو اغوا کرلیاگیا

 دو بہنوں سمیت تین افراد  کو اغوا کرلیاگیا

مختلف مقامات سے دو بہنوں سمیت تین افراد کو اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)،تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ چک نمبر 276ج ب میں شمیم بی بی کے خاوند 38سالہ اشرف مسیح کو نذر محی الدین نے گھر سے بلواکر اغوا کرلیا جبکہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ حیدر گارڈن میں غضنفر علی کی دو بہنوں (ا) اور (خ) کو حامد وغیرہ تین افراد نے ورغلا کر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا پولیس نے مقدمات درج کرکے تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں