کھیتوں میں کام کرنیوالی خاتون سے زیادتی

کھیتوں میں کام کرنیوالی خاتون سے زیادتی

کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جلال پورپیروالہ (نامہ نگار) موضع بیٹوواہی میں سمیرا نامی خاتون کھیتوں میں کام کررہی تھی کہ ملزم نعمان نے اسے اکیلے دیکھ کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا متاثرہ خاتون کے والد کی درخواست پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں