ڈسکہ :2خواتین سمیت 3 افراد منشیات بر آ مد

ڈسکہ :2خواتین سمیت  3 افراد منشیات بر آ مد

دوخواتین سمیت 3 افراد سے ساڑھے نو کلو چرس وہیروئین برآمد کر لی گئی

ڈسکہ (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار) پولیس اہلکاروں نے لاری اڈا ، آڈھا ، چھبیل پور میں دوران گشت جو یریہ بی بی سے 5 کلو سے زائد گرام چرس ،سونیا بی بی سے 2 کلو سے زائد ہیروئین اور احمد رضا سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں