2خواتین اور ساتویں کا طالبعلم اغوا

 2خواتین اور ساتویں کا طالبعلم اغوا

ختلف واقعات میں 2 خواتین اور نوجوان کو اغوا کرلیا گیا

سمبڑیال، سیالکوٹ ( سٹی رپورٹر ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)مقلعہ کالرو الہ میں ساتویں کے طالبعلم احمر ، رسول پورہ میں شبانہ کی بیٹی سیر ت ،ریاض پورہ میں اعجاز کی بیٹی ثنا کو اغوا کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں