شہری کے گھر میں نقصان کرنے پر کیس، 5سال بعد صلح

شہری کے گھر میں نقصان  کرنے پر کیس، 5سال بعد صلح

کینٹ کچہری میں شہری کے گھر کو نقصان پہنچانے اور خواتین کو زدو کوب کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی

لاہور (عدالتی رپورٹر) عدالت نے 5 سال بعد فریقین میں صلح کرا دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسداللہ خان خٹک نے کیس پر سماعت کی۔ ملزمان ذیشان، وقاص احمد، ہارون تاج کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں