راجستھان:بھارتی ایئر فورس کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکر تباہ

راجستھان:بھارتی ایئر فورس  کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکر تباہ

جے پور(اے پی پی)بھارتی ایئر فورس کا بغیر پائلٹ طیارہ ریاست راجستھان کے صحرائی علاقے جیسلمیر میں گرکر تباہ ہو گیا۔

ریموٹ کنٹرول طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا۔واقعے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں