معمر شخص کی نعش بر آمد

معمر شخص کی نعش بر آمد

تھانہ ترنول کی حدود ڈھوک پراچہ سے بوڑھے شخص کی نعش ملی ہے

اسلام آباد(خبر نگار) تھانہ ترنول کی حدود ڈھوک پراچہ سے بوڑھے شخص کی نعش ملی ہے جس کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، لاش کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں