کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، مری میں 3دکانیں سیل

کورونا ایس او پیز کی خلاف  ورزی، مری میں 3دکانیں سیل

اسسٹنٹ کمشنر مری نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر تین دکانوں کو سربمہر کر دیا اور مجموعی طور پر 25 ہزار روپے جرمانہ کیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) انہوں نے اے ایس پی مری کے ہمراہ دکانوں اور تجارتی مراکز میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔ انہوں نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ فیس ماسک کی پابندی کی جائے اور خریداروں کے مابین سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں