نہر کنارے سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد

نہر کنارے سے 40 سالہ  شخص کی لاش برآمد

تھانہ جھنگ بازار کے سامنے نہر کنارے سے چالیس سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے نشئی قرار دے دیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) راجباہ روڈ پر تھانہ جھنگ بازار کے باہر ایک چالیس سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لی جس کی شناخت جودھکے جڑانوالہ کے رہائشی بابر ولد سلامت کے نام سے ہوئی جس کو پولیس نے نشئی قرار دے کر ضروری کار روائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں