نئے چیف سیکرٹری کیخلاف توہین عدالت کی پہلی درخواست،نوٹس

نئے چیف سیکرٹری کیخلاف توہین  عدالت کی پہلی درخواست،نوٹس

نئے چیف سیکرٹری کامران علی افضل پر عدالتی حکم عدولی کا الزام

لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی پہلی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،جسٹس عابد عزیز شیخ نے سکول ٹیچر ملک ریاض حسین کی درخواست پرسماعت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں