ٹریفک حادثہ ،5افراد شدیدزخمی

ٹریفک حادثہ ،5افراد شدیدزخمی

قصور سے ملتان جانیوالی مسافر بس نے علی الصبح نواحی گاؤں217 ای بی کے قریب سامنے سے ا ٓنیوالے کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی

گگو منڈی(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)قصور سے ملتان جانیوالی مسافر بس نے علی الصبح نواحی گاؤں217 ای بی کے قریب سامنے سے ا ٓنیوالے کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 5مسافر شدید زخمی ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں