ڈرائیور رکشہ سمیت اغوا

ڈرائیور رکشہ سمیت اغوا

تھانہ ملت ٹاؤن میں بھائی والا کے رہائشی ناصر اقبال نے پولیس کو بتایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اس کا 18 سالہ بیٹا عبداللہ رکشہ چلاتا ہے جسے رکشہ مکینک ملزم راشد اور توصیف کی جانب سے مبینہ طور پر سواریاں بٹھانے کے بہانے ساتھ لے جاکر رکشے سمیت اغوا کر لیا گیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جس پر پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ تو درج کر لیا لیکن تاحال مغوی کی بازیابی یقینی بن سکی نہ ہی رکشہ برآمد کروایا جاسکا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں