شادی شدہ خاتون سے زیادتی،لڑکے پر حملہ

شادی شدہ خاتون سے  زیادتی،لڑکے پر حملہ

گنڈا سنگھ کے نواحی گاؤں ساندہ پھاٹک کے نزدیک ملزم نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

قصور ( نامہ نگار)(ن) بی بی نے تھانہ گنڈا سنگھ میں مقدمہ درج کروایا کہ وہ ساندہ پھاٹک کے نزدیک کھڑی تھی کہ ملزم اصغر باغ میں لے گیا اور اس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس تھانہ الہ آباد کے اسماعیل کا سولہ سالہ بیٹا اپنے گھر کے باہر کھڑا تھاکہ ملزم زکریا اسے سکول میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں