نشہ کے عادی کی لاش برآمد

نشہ کے عادی کی لاش برآمد

پولیس تھانہ کھڈیاں نے موضع شیخ سعد کالو والا کے نزدیک نشہ کے عادی کی لاش برآمد کر لی

قصور(نامہ نگار) پولیس کو اطلاع ملی کہ مورچے میں ایک نامعلو م شخص کی لاش پڑی ہوئی ہے ۔ پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں