پھالیہ:2 افراد گر فتار ،بڑی مقدار میں منشیات بر آ مد

پھالیہ:2 افراد گر فتار ،بڑی  مقدار میں منشیات بر آ مد

ایس ایچ او ماڈل پولیس سٹیشن پھالیہ نے کریک ڈاؤن کے دوران دو منشیات فروشوں عبد اللہ اور مبشر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 2100 گرام چرس اور 10 لٹر شراب برآمدکر لی

پھالیہ(نامہ نگار )ایس ایچ او ماڈل پولیس سٹیشن پھالیہ نے کریک ڈاؤن کے دوران دو منشیات فروشوں عبد اللہ اور مبشر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 2100 گرام چرس اور 10 لٹر شراب برآمدکر لی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں