معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

معمولی تلخ کلامی پر  فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس نے دھر لیا

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)پولیس نے ملزم سے اسلحہ ضبط کرلیا،مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں