8 کلو منشیات مقدمہ،ملزمہ بری

8 کلو منشیات مقدمہ،ملزمہ بری

سیشن عدالت نے 8 کلو چرس برآمدگی کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(اپنے خبر نگار سے )عدالت نے حکم دیا کہ پراسیکیوشن کے جرم ثابت نہ کرنے پر ملزمہ شمیم اختر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دیا جاتا ہے ۔ ایڈیشنل سیشن جج ندیم اختر تبسم نے کیس کا فیصلہ سنایا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں