قتل کے ملزم کو عمرقید،3لاکھ جرمانہ

قتل کے ملزم کو عمرقید،3لاکھ جرمانہ

سیشن عدالت نے شاہدرہ کے رہائشی شوکت علی کو قتل کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور (اپنے خبر نگار سے )عدالت نے ملزم ساجد علی کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ۔عدالت نے ملزم مقصود کو بری اور ملزم راشد علی کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں