نشتر کالونی :بھتہ وصول کرنے والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار

نشتر کالونی :بھتہ وصول کرنے  والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار

نشتر کالونی پولیس نے دکانوں اور ریڑھیوں سے بھتہ وصول کرنے والے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا

لاہور(خبر نگار سے ) پولیس کے مطابق ملزم احمد خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے پیسے بٹورتا تھا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں