چائلڈ لیبر کیس،ملزم بری

چائلڈ لیبر کیس،ملزم بری

ضلع کچہری میں آٹو ورکشاپ پر 13 سالہ بچے سے کام کروانے والے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی

لاہور(عدالتی رپورٹر)عدالت نے ملزم عثمان علی کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں