بی آر بی نہر سے کئی روز پرانی لاش برآمد

بی آر بی نہر سے کئی روز پرانی لاش برآمد

تھانہ ہیئر کے علاقے بی آر بی نہر سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوگئی جسے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا

لاہور (خبر نگار سے )شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ نامعلوم شخص کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینکی گئی۔۔پولیس کا کہنا ہے لاش کئی روز پرانی ہونے کی وجہ سے بوسیدہ ہو چکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں