مزید 3 بھٹو ں کو جر مانہ

مزید 3 بھٹو ں کو جر مانہ

محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے مزید 3 بھٹوں کو ڈیڑھ لاکھ جرمانہ اور ایک بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات وسیم احسن چیمہ نے بتایا کہ ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر سرگرم ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں