شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالے تین افراد گرفتار

شادی کی تقریب میں آتش بازی  کرنیوالے تین افراد گرفتار

بورے والا (نمائندہ دنیا )تھانہ ماڈل ٹاؤن پو لیس نے مہندی کی تقریب میں چھاپہ مار کر آ تش بازی کر نے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ تھا نہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ سول پا رک میں مہندی کی تقریب میں آ تش با زی کر نے پر اے ایس ا ٓئی محمد اقبال نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے دو ساتھیوں سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کا رروائی شروع کر دی گئی ہے ملزمان لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے چلا کر شدید ا ٓتش بازی کر نے میں مصروف تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں