شادی شدہ خاتون سے زیادتی کیس،عدم شواہد پرملزم بری

شادی شدہ خاتون سے زیادتی  کیس،عدم شواہد پرملزم بری

لاہور (اپنے خبر نگار سے )سیشن عدالت نے شادی شدہ خاتون کو کرایہ کا مکان دکھانے کے بہانے زیادتی کانشانہ بنانے والے ملزم کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔

 عدالت نے ملزم عصمت اللہ قادری کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ایڈیشنل سیشن جج شاہد جاوید نے تحریری فیصلہ جاری کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں