لالہ موسیٰ :کوریئر بوائے گنجہ پھاٹک سے بائیک سمیت اغوا

لالہ موسیٰ :کوریئر بوائے گنجہ  پھاٹک سے بائیک سمیت اغوا

لالہ موسیٰ(نا مہ نگار)کوریئر بوائے کو گنجہ پھاٹک سے بائیک سمیت اغوا کر لیا گیا۔

محلہ نیا آڑہ کھاریاں کا 24 سالہ دانیال ظفر ڈار کورئیر ڈلیوری کا کام کرتاتھا، دو روز قبل شام ساڑھے سات بجے گنجہ پھاٹک کے قریب آخری ڈلیوری دی، جس کے بعد سے اس کے دونوں فون نمبر بند ہوگئے ، پولیس نے والد کی رپورٹ پر اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں