پتنگ باز گرفتار،پتنگیں،ڈور برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ باز دھرلیا گیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے اے بی سی پُل کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے پتنگ باز ملزم وسیم اکرم کو حراست میں لیکر 12 پتنگ اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرلیں۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔