بیٹی سے جھگڑا، سسر کاداماد پر تشدد

بیٹی سے جھگڑا، سسر کاداماد پر تشدد

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) بیٹی سے جھگڑا کیوں کیا ؟سسر نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ گھریلو ناچاکی پر محمد نواز کا بیوی سے جھگڑا ہوا ۔۔۔

 نواز کے سسر جاوید طیش میں آ کر 3 افراد کے ہمراہ گھر آ گیا اور اپنے داماد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نواز کے سر اور پاؤں پر گہرے زخم آگئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے پولیس کو پسٹل بھی برآمد ہوا  ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں