غیرت کی بنیاد پر قتل کے 2ملزم بھائی 17سال بعد گرفتار

ننکانہ صاحب(خبر نگار)تھانہ سٹی ننکانہ کے رہائشی امانت کوغیرت کی بنیادپر قتل کرنے والے 2 اشتہاری بھائیوں کو17سال بعدگرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ صدر شاہکوٹ پولیس نے ملزموں صدیق اور شکیل کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔