لین دین کے تنازع پر فائرنگ 24سالہ نوجوان زخمی

 لین دین کے تنازع پر فائرنگ  24سالہ نوجوان زخمی

پتوکی(نامہ نگار)نواحی گاؤں 37 چک میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔۔۔

جس میں موبائل کے لین دین کے تنازع پر مخالف گروپ کے افرادنے فائرنگ کرکے 24 سالہ نوجوان خلیل کو شدید زخمی کردیا،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں