پتنگیں کپڑے میں چھپا کر لیجا نیوالا موٹر سائیکل سوار گرفتار

پتنگیں کپڑے میں چھپا کر  لیجا نیوالا موٹر سائیکل سوار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے مدنی چوک میں پتنگیں کپڑے میں چھپا کر لیجا نیوالا۔۔۔

موٹر سائیکل سوار گرفتار۔پولیس نے شازل سے پتنگیں قبضے میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں