بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار)ایک کروڑ روپے کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ڈسکہ کے عرفان نے ہارون کو ایک کروڑ روپے دئیے ،رقم کیلئے ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کا چیک دیا جو بوگس نکلا ۔

ایک کروڑ روپے کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ڈسکہ کے عرفان نے ہارون کو ایک کروڑ روپے دئیے ،رقم کیلئے ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کا چیک دیا جو بوگس نکلا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں