ناجائزاسلحہ رکھنے والاملزم گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اسماعیل کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔
لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اسماعیل کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔