ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

 ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مصروف شاہراہ پر ہوائی فائرنگ کا شوق شہری کو مہنگا پڑ گیا ۔

تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 225 ر ب میں ابرار مصروف شاہراہ پر ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا جسے پولیس نے موقع پر ہی قابو کرلیا۔ ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں