چور مسجد کی سولر پلیٹیں لے اڑے

چور مسجد کی سولر پلیٹیں لے اڑے

کوٹ ادو (نامہ نگار )رات کی تاریکی میں چور مسجد کی سولر پلیٹیں لے اڑے ۔ بتایا گیا ہے کہ دائرہ دین پناہ میں چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے۔۔۔

 مسجد توحیدی سے ساٹھ ہزار مالیت کی سولر پلیٹیں چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مسجد کے متولی عبدالرب کی رپورٹ پر چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں