ہربنس پورہ :موبائل چھیننے والے گروہ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

ہربنس پورہ :موبائل چھیننے والے گروہ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ پولیس نے موبائل سنیچر گینگ کے سرغنہ شہزاد عرف شہزادہ کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔

 ۔گرفتار ملزموں میں شہزاد عرف شہزادہ، آرن، نعمان اور ساغر شامل ہیں۔ملزموں سے 2 موٹر سائیکلیں ، 6 موبائل فونز، ایل سی ڈی، 30 ہزار نقد رقم، 4 پستول اور گولیاں برآمدکر لی گئی ہیں۔ ملزموں نے دوران تفتیش مختلف علاقوں میں موبائل سنیچنگ کر کے فرار ہونے کا اعتراف کیا

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں