32گرانفروشوں کودو لاکھ17 ہزار جرمانہ، 3دکاندار حوالہ پولیس

 32گرانفروشوں کودو لاکھ17  ہزار جرمانہ، 3دکاندار حوالہ پولیس

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے بازاروں میں گرانفروشوں اشیائے ضروریہ کی چیکنگ کرتے مہنگی اشیا بیچنے پر32گرانفروشوں کوموقع پردو لاکھ17 ہزار روپے جرمانہ اور 3دکانداروں کو پولیس کے حوالے کیا۔

ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے بازاروں میں گرانفروشوں اشیائے ضروریہ کی چیکنگ کرتے مہنگی اشیا بیچنے پر32گرانفروشوں کوموقع پردو لاکھ17 ہزار روپے جرمانہ اور 3دکانداروں کو پولیس کے حوالے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں