حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا

حالات سے دلبرداشتہ نوجوان  نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے سرگودھا روڈ پر واقع۔۔۔

 چک نمبر 7 ج ب میں 35 سالہ آصف نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر پسٹل سے خود کو گولی مار کر شدید زخمی کر لیا۔ اسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں