نہر سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) کھیرا پل جلو موڑ نہر سے تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت 40سالہ عمران خادم کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا۔
کھیرا پل جلو موڑ نہر سے تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت 40سالہ عمران خادم کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا۔