راوی روڈ : 8 ون ویلر پکڑے گئے

راوی روڈ : 8 ون ویلر پکڑے گئے

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)راوی روڈ پولیس نے 8 ون ویلر گرفتار کر لئے ۔ پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے ملزموں مامون، ارسلان ،نعمان ،فیضان، علی رضا، اسد۔۔۔

 اور عمر وغیرہ کی موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لیں۔ پولیس کا کہناتھا ملزم رات کے اندھیرے میں راوی روڈ اور گریٹر اقبال پارک کے گرد و نواح میں ٹولیوں کی شکل میں سڑکوں پر خطرناک ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرتے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں