2جواں سالہ لڑکیوں کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

2جواں سالہ لڑکیوں کو اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف واقعات میں2 جواں سالہ لڑکیوں کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ پر ٹول ٹیکس۔۔۔

 چوک کے قریب سے اویس اور اسکے دیگر ساتھیوں نے شہری عتیق کی 14سالہ بیٹی (ص )اور تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے چک نمبر 84 ج ب سے نامعلوم ملزم نے ظفر اقبال کی جواں سال بیٹی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں