راہزنی اور چوری کے 7مقدمات میں مطلوب گینگ گرفتار

 راہزنی اور چوری کے 7مقدمات  میں مطلوب گینگ گرفتار

بھاگٹانوالہ(نما ئندہ دنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل کی ہدایات پر تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے راہزنی اور چوری کے۔۔۔

 7مقدمات میں مطلوب گینگ گرفتار کرلیا،گرفتارملزمان سے 3لاکھ روپے اور 2عدد غیرقانونی پستول برآمد کرکے ان کے خلاف ناجا ئزاسلحہ کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں