کریانہ کاسامان چوری، زمیندار سے اڑھائی لاکھ ،دو مو با ئل لوٹ لئے

 کریانہ کاسامان چوری، زمیندار سے  اڑھائی لاکھ ،دو مو با ئل لوٹ لئے

پیرمحل،گوجرہ (نمائندگان دنیا)چک نمبر 673گ ب میں محسن ضمیر کی کریانہ کی دکان سے چور اڑھائی لاکھ کا سامان لے گئے۔۔۔

 ڈاکومعروف زمیندار سے اڑھائی لاکھ روپے اور دو مو با ئل لوٹ کر فرار ۔ چک نمبر 354 ج ب قا در آ باد کا عطرت شا ہ موٹر سا ئیکل پر شہر سے گاؤ ں جارہا تھا کہ گاؤ ں کے قریب مو چی وا لا روڈ پر دو مو ٹر سا ئیکل سوار ڈا کوؤں نے گن    پوا ئنٹ پر وارادت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں