مختلف علاقوں سے 6 ڈاکو گرفتار نقدی، موبائلزودیگر سامان برآمد

 مختلف علاقوں سے 6 ڈاکو گرفتار نقدی، موبائلزودیگر سامان برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی نیت سے چھپے 6ڈاکو پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔ تھانہ چک جھمرہ پولیس نے مختلف علاقوں میں۔۔۔

 کارروائیوں کے دوران 6ملزمان کو حراست میں لے کرتلاشی کے دوران اسلحہ، نقدی، موبائلز، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں