خاتون کوراشن کے بہانے بلاکرمبینہ زیادتی

خاتون کوراشن کے  بہانے بلاکرمبینہ زیادتی

کاہنہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار) 5 نمبر سٹاپ پر خاتون کو راشن کے بہانے بلاکرمبینہ زیادتی کر ڈالی ،متاثرہ خاتون کا کہنا ہے۔۔۔

 کہ شبیر نے راشن دینے کے بہانے گھر پر بلا کر میرے ساتھ زیادتی کی اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو جان سے مار دوں گا، متاثرہ خاتون نے شبیر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دے دی، جس پر پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں