تحریک لبیک کے 9 کارکن بری کرنیکاحکم

تحریک لبیک کے 9 کارکن بری کرنیکاحکم

لاہور(اپنے خبر نگار سے )انسداد دہشت گردی عدالت ، کار سرکار میں مداخلت ، لڑائی جھگڑا کرنے اور پولیس پر تشدد کرنے کا کیس ۔

عدالت نے تحریک لبیک کے نو ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ ملزمان میں کاشف علی ، فلک شیر ، علی حسن ، ساجد اقبال ، یوسف ،مبشر ، سفیان ، شہباز اور عبدالشکور شامل ہیں ، عدالت نے ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم جاری کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں